اسلام آباد: (لیڈرنیوز) وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغواءاور تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا‘وزیراعظم نے وفاقی وزیرداخلہ کو 48گھنٹوں میں رپورٹ جمع کر نے کو حکم دید یا ۔عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ہدایت کی ہے کہ ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کیا جا ئے ، پولیس اور دیگر قانون نافذ کر نے والے ادارے تفتیش کر کے رپورٹ پیش کریں ،اگلے اڑتالیس گھنٹوں میں حقائق سامنے لاکر ملزمان کو کیفر و کردار تک پہنچایا جا ئے ۔
#Afghan ambassador #Kidnapping of Afghan ambassador's daughter #leader news #leader tv hd #Prime Minister Imran Khan

















