آرمی چیف سے امریکی ناظم الامورکی ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف سے امریکی ناظم الامورنے ملاقات کی ،آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ‘علاقائی سکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی‘آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ دوطرفہ روابط رکھناچاہتے ہے،امریکی ناظم الامور نے افغانستان میں امن کے لئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔


#ISPR #army chief qamar javed bajwa #leader tv hd #peace in Afghanistan