اسلام آباد میں ہونے والی افغانستان کی درخواست پر افغان امن کانفرنس ملتوی کردی گئی۔وزارت خارجہ نے افغانستان سے متعلق3 روزہ کانفرنس ملتوی ہونے کی تصدیق کردی ۔ وزارت خارجہ کے مطابق ، 17 جولائی سے اسلام آباد میں ہونے والی کانفرنس عیدالاضحی کے بعد تک ملتوی کردی گئی۔ نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
#Afghanistan #peace conference #leader tv hd #Eid-ul-Adha

















