لاہور:مدرسے کے طالبعلم سے بدفعلی کے کیس میں پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کاچالان تیار کرلیا چالان میں مفتی عزیز الرحمن کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مفتی عزیز الرحمان کے پانچ بیٹوں کو بھی چالان میںبطور ملزم نامزد کیا گیا ہے،مدعی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا الزام بیٹوں پر عائد کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق مدعی صابر شاہ کے پولیس کو بیان کیے گئے ریکارڈ اورواقعہ کی ویڈیوکو بھی چالان کا حصہ بنایا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق چالانآئندہ سماعت سے قبل پراسکیوشن برانچ میں جمع کرایا جائے گا
#Mufti Aziz-ur-Rehman #leader news #madrassa student #rape video

















