لاہور:پنجاب کے وزیراعلیٰ سرداری عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمران کشمیری عوام کے مفادات پر تجارت کو ترجیح دیتے ہیں ، وزیر اعظم کشمیر کے حقیقی وکیل ہیں ، عمران خان نے مودی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کشمیر کی بات کی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ قوم جانتی ہے کہ سابقہ حکمرانوں نے کشمیر کے لئے سودے بازی کی ناکام کوشش کی ، پچھلے ادوار میں تنازعہ کشمیر کی بجائے ذاتی تعلقات کو فروغ دیا گیا ، پاکستان کے سندیافتہ جعلساز انتخابات میں جعلی وکیل بن کر کشمیری عوام کو دھوکہ نہیں دے سکتے ، وزیر اعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر پر جرا¿ت مندانہ مو¿قف اپنایا۔
#Usman Bazdar #Kashmir #leader.com.pk #Pakistan #Imran Khan

















