انگلینڈمیں تیاری کیلئے موسم اچھانہیں ملا،وقاریونس

لندن:قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقاریونس نے کہا ہے کہ انگلینڈمیں تیاری کیلئے موسم اچھانہیں ملا،بولرزسے توقعات زیادہ ہیں،بولنگ اٹیک کم بیک کرےگا،سخت گرمی سے نکل کرانگلینڈ آکرایڈجسٹ کرناتھوڑامشکل ہوتاہے،حارث رو¿ف،شاہین آفریدی سیریزمیں نمایاں کھیل دکھائیں گے،محمدحسنین اورشاداب خان سے بھی توقعات ہیں،ورلڈکپ کیلئے یواے ای کی کنڈیشنزپاکستان کیلئے مددگارہوں گی۔


#Waqar Younis #England #London #bowling coach of the national cricket team #Harris Rauf #Shaheen Afridi #Shadab Khan #UAE #World Cup #Pakistan