کراچی:رہنما ن لیگ اور سابق گورنرسندھ محمدزبیرنے کہا ہے کہ وزیراعظم بتائیں وہ آئی ایم ایف کے دباو¿میں کیوں آئے؟پی ٹی آئی کے اعدادوشمارپربھروسہ نہیں،بجٹ سے ملک بھرمیں مہنگائی میں مزیداضافہ ہوگا،آئی ایم ایف کے دباو¿میں آکرمعیشت کوتباہ کیاگیا،عمرا ن خان کے فیصلوں پراب ہمیں اعتبارنہیں،وزیرخزانہ شوکت ترین نے خودآئی ایم ایف کے دباو¿کی بات کی،ایسامضحکہ خیز بجٹ پہلے نہیں دیکھا،کپتان کاکہناہے کہ وہ معاشی میدان میں چوکے چھکے ماررہے ہیں۔
#IMF #Prime Minister #Imran Khan #PML-N leader #former Sindh Governor #Muhammad Zubair #Finance Minister Shaukat Tareen

















