لاہورہائی کورٹ:خواجہ آصف کی ضمانت منظور

لاہور:منی لانڈرنگ اور اثاثوں سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کی ضمانت منظورکرلی گئیجسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے خواجہ آصف کی ضمانت منظور کرلی۔خواجہ آصف کو 29 دسمبر 2020 کو گرفتار کیا گیا تھا جب کہ خواجہ آصف نے 27 مارچ 2021 کو ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی ضمانت کی درخواست پر دلائل تین دن میں مکمل ہوگئے۔


#Money laundering #assets in excess of income case #PML-N #Khawaja Asif #Justice Alia Neelam #Justice Shahbaz Rizvi #Lahore High Court