ابو ظہبی:حارث رو¿ف نے ٹی20 کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی۔قومی کرکٹراورلاہورقلندرز کے کھلاڑی نے یہ اعزاز پشاور زلمی کیخلاف میچ میں حاصل کیا،یہی نہیں بلکہ حارث رﺅف پاکستان کی جانب سے کم ترین میچوں میں تیسرے بولریہ اعزاز حاصل کرنے والے بن گئے ہیں۔ٹی 20 میں سعید اجمل اور عمر گل نے 68,68 میچوں میں 100 وکٹیں مکمل کی تھیں جبکہ 71 میچوں میںحارث رو¿ف نے یہ اعزاز اپنے نام کرلیا۔
#haris rauf #T20 cricket #wickets #Lahore Qalandars #Saeed Ajmal #Umar Gul #peshawar zalmi



















