بغداد:عراق کے شہر بصرہ میں سڑک پر پڑی بچے کی لاش نے ہرطرف صدمے اور غم وغصے کی کیفیت پیدا کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابقبغداد کے بن الخطیب اسپتال میں آتشزدگی کے سانحے کے بعدنومولود بچے کی سڑک پر پڑی لاش کو بصرہ کے شہریوں اور سماجی کارکنوں نے شدید صدمہ قرار دیا۔ جنوبی عراق کے شہر بصرہ کے باہر ایک سڑک پریہ لاش پڑی پائی گئی۔اس کی ایک ویڈیو بھیسماجی کارکنوں نے جاری کی اور بتایا کہ لاشوں کو رکھنے کے لیے ہسپتالوں میں کولڈ اسٹوریج کی بندش اورنگرانی کی مستقل کوششوں کی ہسپتالوں کی عدم موجودگی انسانی لاش کی بے حرمتی کا اصل سبب ہے۔ شہریوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر سخت رد عمل سامنے آیا ۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ بصرہ کے الموانی ٹیچنگ اسپتال کے قریب بچے کی لاش پائی گئی۔ اسے الموانی اسپتال کا مجرمانہ اسکینڈلبعض شہریوں نے قرار دیا۔
#BAGHDAD #Iraq #Basra #social media #Al-Mawani Teaching Hospital #criminal scandal #body of a child lying on the street in Iraq


















