لاہور:صدرن لےگ پنجا ب نے ایم پی اے میاں نوید کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ نوازشریف کے باوفا ساتھی میاں نویدہیں جس کی پاداش میں ان کو گرفتار کیا گیا، انتقامی سیاست کا میاں نوید کونشانہ بنایا جا رہا ہے۔ رانا ثناءاللہ نے کہاکہ اوچھی حرکتیں کرکےعمران نیازی اپنی ہی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔اب ایسے واہیات ہتھکنڈوںمسلم لیگ(ن)سے گھبرانے والی نہیں۔ہر ایک ظلم اور جبر کاعمران نیازی اور اس چمچوں سے بدلہ لیا جائے گا۔
#Imran Niazi #Rana Sanaullah #MPA Mian Naveed #LAHORE #PML-N #Nawaz Sharif


















