لندن:پہلی خاتون کوبرطانیہ کی شاہی بحریہ میں ایڈمرل مقرر کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق25برس سے رائل نیوی میں47سالہ سی ڈیری ٹیری خدمات انجام دے رہی ہیں۔6خواتین کموڈور اور19کپتان کے عہدے پربرطانیہ کی بحریہ میں فائز ہیں۔پہلی خاتون ایڈمرل کا کہنا تھا کہ ہمیشہ میں نے بحری افسر بننے کے بارے سے سوچا۔
#British Royal Navy #LONDON #first female Admiral #C. Derry Terry #World



















