لاہور: نیب لاہورانٹیلی جنس ونگ کی کارروائی‘جعلی ڈی جی نیب سکھرڈرامائی اندازمیں گرفتارکرلیاگیا‘ترجمان نیب کے مطابق ڈی جی کے نام سے بلیک میل کرنیوالے ملزم فیاض کوجوہرٹاو¿ن سے پکڑاگیا‘ملزم کے قبضے سے 44 لاکھ نقدی اور اسلحہ بھی برآمد کرلیاگیا‘نیب حکام نے ملزم کا 8 جون تک کاجسمانی ریمانڈحاصل کرلیا ۔
#Fake DG NAB #arrested #DG NAB Sukkur #Intelligence Wing #NAB Lahore #remanded #Pakistan



















