اسلام آباد:حکومت نے 19 سال سے زائدافرادکی ویکسی نیشن شروع کرنے کافیصلہ کرلیاوفاقی وزیر‘سربراہ این سی اوسی اسدعمر کا کہناتھا کہ اب سب کیلئے رجسٹریشن کاآغازکیاجارہا ہے،19 سال سے زائدعمرکے افرادکی رجسٹریشن کل سے شروع ہوگی،فیصلہ این سی اوسی کے اجلاس میں کیاگیا۔
#corona #pakistan #vaccination



















