غزہ: فلسطینیوں کو شدید سفارتی رد عمل بھی اسرائیلی حملوں سے بچانے میں کامیاب نہ ہوسکا ۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے بمباری کے خاتمے کے عالمی مطالبے کے باوجود کہا تھا کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اسرائیل حملے جاری رکھے گا،رپورٹ کے مطابق رات بھرغزہ کے گنجان آباد ساحلی علاقے میں اسرائیل کی بمباری جاری رہی۔اسرائیلی فوج نے راتوں رات 65 'اہداف' پرغزہ میں حملہ کیا جبکہ درجنوں راکٹحماس نے فائر کیے تھے جن میں سے ایئر ڈیفنس سسٹم نے بیشتر کوروک دیا۔غزہ کی واحد کورونا وائرس ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹری اسرائیلی حملوں نے کو نشانہ بنایا اور قطری ریڈ کریسنٹ کے دفتر کو نقصان پہنچایا۔
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر


















