نیب اورکرپشن ساتھ نہیں چل سکتے،چیئرمین نیب

اسلام آباد:چیئرمین نیب جاویداقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹوبورڈکااجلاس ہوا‘چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب اورکرپشن ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے،ملک سے بدعنوانی کاخاتمہ اولین ترجیح ہے،اربوں روپے مالیت کے 1269 ریفرنسزدائرکیے۔