اسلام آباد:این سی اوسی کااجلاس،وزارت صحت حکام کی جانب سے کوروناصورتحال پربریفنگ دی گئی،اجلاس کے دوران تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق فیصلہ وزرائے تعلیم کانفرنس میں لے جانے پراتفاق کیاگیا،این سی اوسی کوبریفنگ کے مطابق ملک بھرمیں بورڈامتحانات ہرصورت ہوں گے،امتحانات،بچوں کوپروموٹ کرنے کافیصلہ وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہوگا،ذرائع کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کااجلاس 23 مئی سے پہلے ہوگا۔
ملک بھرمیں بورڈامتحانات ہرصورت ہونگے‘این سی اوسی کو بریفنگ



















