پشاور: شہداپیکیج کے تحت کوروناسے جاں بحق ہیلتھ ورکرزکے ورثامیں چیک تقسیم،وزیراعلیٰ محمودخان نے9 شہدا کے ورثامیں امدادی چیک تقسیم کیے،ورثاکو 70 لاکھ روپے فی کس کے حساب سے امدادی چیک دیئے گئے،اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان نے کہا کہ ہیلتھ ورکرزنے دوسروں کوبچانے کیلئے اپنی جانیں قربان کیں۔
پشاور:کوروناسے جاں بحق ہیلتھ ورکرزکے ورثامیں چیک تقسیم



















