اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار۔پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 25 پیسے فی لٹراضافے کی تجویز،ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی لٹراضافے کی تجویز،ذرائع کے مطابق اوگراپٹرولیم ڈویڑن کوآج سمری ارسال کرےگا،وزیراعظم قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیں گے۔
پٹرول کی قیمت میں1.25روپے فی لٹراضافے کی تجویز

















