ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے بعد ترکی خطے میں قیام امن کے لئے کسی بھی قسم کی ذمہ داری اٹھانے کے لئے تیار ہے۔ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے عالمی برادری کی طرف سے فلسطین کے مسئلے سے لاتعلقی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی دہشت گرد ریاست غیرانسانی کی تمام حدیں عبور کر چکی ہے۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کا تحفظ پوری انسانیت کی ذمہ داری ہے۔
اسرائیل دہشت گرد ‘غیرانسانی کی تمام حدیں عبور کر چکا‘ترک صدر


















