اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیاملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے
وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات‘ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

















