اسلام آباد:قانون توڑنے والوں سے سختی سے نمٹنے کافیصلہ ،راستے کھلوانے کیلئے تمام اقدامات کیے جائیں۔ وزیرداخلہ شیخ رشید کی زیرصدارت امن و امان کی صورتحال پراجلاس، مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاج کی صورتحال کاجائزہ لیاگیا۔
قانون توڑنے والوں سے سختی سے نمٹنے کافیصلہ



















