لاہور:ایف آئی اے نے وفاقی وزیر خسرو بختیار کے بھائی مخدوم شہریار کی شوگر مل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 15 اپریل کو مل انتظامیہ کو طلب کرلیا ہے۔ سٹہ کے ذریعے بیچی گئی چینی کی دستاویزات بھی ساتھ لانے کاحکم ‘سٹے کے ذریعے بک کی گئی چینی اورطریقہ کاربھی طلب کرلیاگیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ٹو اسٹار شوگر مل سٹے اور شیئر ہولڈر سٹہ بازاروں سے ملے ہوئے ہیں۔سٹہ باز مل مالکان کے ذریعہ پیسہ کما رہے ہیں۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا کہ مل میں میرے حصص تھے لیکن اب میں نہیں کرتا۔
ایف آئی اے کاخسرو بختیارکے بھائی کی شوگرمل کو نوٹس



















