اسلام آباد: وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا۔وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کو پاکستان میں نظر آئے گا۔وزارت سائنس و ٹکنالوجی کا کہنا ہے کہ چاند اسلام آباد ، لاہور ، پشاور اور کراچی میں صاف نظر آئے گا اور انشاءاللہ پہلا رمضان 14 اپریل کو ہوگا۔
پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا

















