لاہور:معروف گلوکار شوکت علی انتقال کرگئے،گلوکارہ شوکت علی سی ایم ایچ میں زیرعلاج تھے،جگرکے عارضہ میں مبتلاءتھے۔اہل خانہ نے معروف گلوکارشوکت علی کے انتقال کی تصدیق کردی۔شوکت علی گجرات ملاکوال کے فنکارگھرانے میں پیداہوئے۔1960کی دہائی میں گلوکاری کاآغازکیا۔فنی کیریئرکا آغاز فلمی گانوں سے کیا۔گیت ،ترانے اورپنجابی لوک گیتوں میں منفردمقام رکھتے تھے۔دریشن منش اورفقیرانہ رکھ رکھاﺅوالے شوکت علی نے عوام سے بے پناہ محبتیں سمیٹیں۔شوکت علی کو شہرت ریڈیواورٹی وی سے ملی۔1976میں ”وائس آف پنجاب “ایوارڈ ملا۔
معروف گلوکار شوکت علی انتقال کرگئے



















