اسلام آباد:ملک میں کورونا کی تیسری لہر کے دوران بچوں میں وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں میں کورونا کی وجہ سے اموات کی شرح بالغوں کے مقابلہ میں بہت کم ہے لیکن یہ کورونا پھیلنے کی ایک بڑی وجہ ہے جبکہ وائرس سے متاثرہ افراد میں نوزائیدہ بھی شامل ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ بچوں کی کل تعدادپانچ ہزارسات سوچھبیس ہوگئی۔
پاکستان‘ کوروناوائرس بچوں میں تیزی سے پھیلنے لگا

















