پشاور:(بیورورپورٹ)سابق ڈپٹی سپیکر محمود جان و کزن پر حملے کی کوشش ناکام،2ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا گیا۔
ملزموں میں حارث ،موسیٰ کا تعلق عیسیٰ خیل سفید سنگ سے ہے، اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی،پولیس کے مطابق ملزم اپنے مذموم مقاصد کےلئے منصوبہ بندی کے تحت مخالفین کو ٹارگٹ کرنے جا رہے تھے۔
سابق ڈپٹی سپیکر محمود جان پر حملے کی کوشش ناکام،2ٹارگٹ کلر گرفتار
















