ابوظہبی:(مشرق نیوز)اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے ملک میں رہنے والے تمام افراد کو خصوصی ایس ایم ایس کیے۔
تمام افراد کے سیل فون پر بھیجے گئے پیغام میں اماراتی صدر نے عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاعرب امارات خاندان کی طرح متحد ہے،ملک ،عوام کی سلامتی اور سکون کیلئے دعا گو ہوں۔
عرب امارات خاندان کی طرح متحد ہے، اماراتی صدر کا تمام افراد کو خصوصی ایس ایم ایس



















