لاہور:(وقائع نگار)وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے مزیدکارروائی کیلئے رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کوبھجوادی،رپورٹ کی روشنی میں دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھی شواہد اکٹھے کئے جائیں گے،آئی جی آفس نے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کو آگاہ کر دیا۔
سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی، تحقیقات کا باقاعدہ آغاز
















