کراچی:(بیورورپورٹ)کراچی کے مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے4لاشیں برآمد،2خواتین،مرداور لڑکا شامل ہیں،پولیس نے تفتیش شروع کردی،ایدھی حکام نے لاشوں کو نکال کرہسپتال منتقل کردیا۔
پولیس کے مطابق لاشیں 10 دن سے زائد پرانی ہیں،ملزموں نے مین ہول میں پھینکنے کے بعد پتھر ڈال دیئے تھے،پوسٹمارٹم میں موت کی وجہ کا تعین ہوگا۔
کراچی،مین ہول سے2خواتین سمیت 4افراد کی لاشیں برآمد
















