نئی دہلی :(مشرق نیوز )بنگلہ دیش میں پاکستان ،چین کا اثر بڑھ گیا،بھارت نے اعتراف کرلیا۔
بھارتی وزارت خارجہ کی پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ میں اعتراف کیا گیا بنگلہ دیش کی نوجوان نسل بھارت سے نالاں اورشک کی نگاہ سے دیکھتی ہے،پالیسیاں درست نہ کیں تو بھارت بنگلہ دیش میں غیر متعلق ہو جائےگا۔
رپورٹ کے مطابق عوامی لیگ کا اثر ختم ہو چکا،سب چیزیں حالات کو نئے موڑ پر لے آئیں ، بھارت کو 1971کے بعد بنگلہ دیش میں سب سے بڑے سٹریٹجک بحران کا سامنا ہے۔
بنگلہ دیش میں پاکستان ،چین کا اثر بڑھ گیا، بھارت کا اعتراف



















