کراچی :(مشرق نیوز)3سالہ بچے کی ہلاکت پرمیئر کراچی کےخلاف اندارج مقدمہ کی درخواست دائر کردی گئی۔
شیخ ثاقب احمد ایڈووکیٹ نے درخواست میں موقف اپنایا معصوم میئر کراچی و دیگر کی غفلت سے 3 سالہ بچہ ابراہیم جان سے گیا، میئر کراچی اور دیگر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے، کئی گھنٹے گزر جانے کے باوجود اداروں نے غفلت کا مظاہرہ کیا، درخواست میں میئر کراچی، ٹاﺅن چیئرمین گلشن اقبال، ایکسیئن، پراجیکٹ ڈائریکٹر کو فریق بنایا گیا۔
3سالہ بچے کی ہلاکت ،میئر کراچی کےخلاف اندارج مقدمہ کی درخواست دائر
















