پاکپتن :(نامہ نگار)عدالت نے بشریٰ کے چھوٹے بیٹے موسیٰ مانیکا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔
سینئر سول جج مسعود احمد فریدی نے وارنٹ بار بار غیرحاضری پر جاری کیے،عدالت نے موسیٰ مانیکا کو گرفتار کرکے 19 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دےدیا،واضح رہے موسیٰ مانیکا گھریلو ملازم پر تشدد کیس میں مرکزی ملزم ہیں
گھریلو ملازم پر تشدد کیس،بشریٰ کے بیٹے موسیٰ مانیکا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
















