کراچی:(بیورورپورٹ)گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کوغیر قانونی اسلحہ برآمدگی اور سہولت کاری کے مقدمے سے باعزت بری کر دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا پراسیکیوشن عزیر بلوچ کےخلاف سہولت کاری کا جرم ثابت کرنے میں ناکام رہی،عدم شواہد کی بنا پر بری کیاجاتاہے۔
عزیر بلوچ غیرقانونی اسلحہ برآمدگی و سہولت کاری کیس سے باعزت بری
















