راولپنڈی:(بیورورپورٹ)توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کے وکیل نے مزید دلائل کیلئے وقت مانگ لیا۔
توشہ ٹو کیس کی سماعت کئی گھنٹوں تک اڈیالہ جیل میں جاری رہی، عمران ،بشریٰ کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا،وکیل سلمان صفدر کی مزید دلائل کیلئے وقت مانگنے پر عدالت نے سماعت ملتوی کردی،بانی پی ٹی آئی کے 2 وکلاارشد تبریز ،قوسین فیصل مفتی نے دلائل مکمل کرلیے، بیرسٹر سلمان صفدر حتمی دلائل جاری رکھیں گے۔
توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان کے وکیل نے مزید دلائل کیلئے وقت مانگ لیا
















