کراچی :(بیورورپورٹ) ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا۔
پارٹی ذرائع کے مطابق اعجاز الحق نے ہاتھ سے لکھا استعفیٰ سپیکر سندھ اسمبلی اویس شاہ کو دیا، رکن سندھ اسمبلی کی صوبائی اسمبلی اجلاس کے بعد صوبائی وزیر سے تلخ کلامی ہوئی،اعجاز الحق کی ایم کیو ایم کے دیگر اراکین سے بھی معاملے پر بحث ہوئی، تلخ کلامی بڑھنے پر استعفیٰ دیا۔
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















