ہتک عزت کیس میں فلمساز جمشید محمود عرف جامی کو 2 سال قید


کراچی:(بیورورپورٹ)عدالت نے فلم ڈائریکٹرجمشید محمود عرف جامی کو 2 سال قید کی سزا دی۔

کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے ہتک عزت کیس کا فیصلہ سنایا اورجمشید محمود کو 10 ہزارروپے جرمانے کی سزا بھی سنادی،وکیل نے پرائیویٹ کمپلین میں لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دےدیا۔