نیویارک :( ) ٹائمز سکوائر پر ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش کر دی گئی۔
پہلا موقع ہے کسی پاکستانی فلم کو سکرین کی زینت بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
رومانوی مزاحیہ فلم کے ٹریلر کی نمائش کے موقع پر دونوں سپر سٹارز بھی موجود تھے، مداحوں سے ملاقات کی، تصاویر بنوائیں اور یادگار لمحے کو سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا ۔
ٹائمز سکوائر پر پاکستانی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش



















