ڈی جی خان ، قبائل نے دہشتگردوں کیخلاف محاذ سنبھال لیا


ڈی جی خان:(بیورورپورٹ)ڈی جی خان کے قبائل نے دہشتگردوں کیخلاف محاذ سنبھال لیا۔

باجھہ میں ہونے والے جرگے میں عمائدین نے کہادہشتگردوں نے علاقے میں بھتہ خوری اور اغوا کی وارداتیں شروع کر دیں،باجھہ کے لوگ علاقے کی حفاظت کریں گے، 50 افراد پر مشتمل لشکر دن اور 50 افراد رات کو پہرہ دیں گے،خوارجی دہشتگردوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائےگا۔