متعدد شہروں میں بارش،موسم خوشگوار،گرمی کازور ٹوٹ گیا

لاہور:(خبر نگار)متعدد شہروں میں بارش،موسم خوشگوار،گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

فیڈرز ٹرپ ہونے و دیگر تکنیکی خرابیوں کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کئی گھنٹوں تک غائب رہی،شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،ادھر ہری پورکے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے برساتی نالوں میں طغیانی آگئی۔