اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے رہنما آپس میں لڑ پڑے۔
ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی اراکین کی موجودگی میں شاہد خٹک اور شہریار آفریدی کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا،شاہد خٹک نے کہا آپ لوگ دہرا معیار رکھتے ہیں ،علی امین گنڈا پور کے سامنے بھی یہی باتیں کریںوہاں تو خاموش رہتے ہےں،شہریار آفریدی نے کہا آپ نام لو، کون خاموش رہتا ہے اور کس کا دہرا معیار ہے ، آپ ہی ہیں جو ایسا انداز اپناتے ہیں۔
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے رہنما آپس میں لڑ پڑے،سخت جملوں کا تبادلہ

















