کب ملے گا چھٹکارا، دھرمیندرا کی ذو معنی پوسٹ پر مداح پریشان

:( ) لیجنڈ اداکار دھرمیندرا کی ذو معنی انسٹاگرام پوسٹ نے مداحوں کو پریشان کردیا۔

دھرمیندرا نے انسٹاگرام پر اپنی ا تصویر پوسٹ کی جس میں وہ بیٹھے کسی گہری سوچ میں گُم ہیں۔ مداحوں کو پوسٹ میں غیر معمولی چیز کیپشن لگا جس نے متعدد صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی۔

سینئر اداکار نے پوسٹ کے کیپشن پر تحریر کیا دوریاں دلوں میں بڑھتی ہی جارہی ہیں، کب ملے گا چھٹکارا ان غلط فہمیوں سے؟-