حیدرآباد،کراچی:(بیورورپورٹ)شاعر آکاش انصاری کاقاتل لے پالک بیٹا نکلا،گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس نے تدفین کے بعد کارروائی کرتے ہوئے مقتول کے لے پالک بیٹے لطیف اور ڈرائیور کو گرفتار کیا،ابتدائی رپورٹ کے مطابق آکاش انصاری کے جسم پر تشدد کے نشانات ملے،ڈاکٹر عبدالحمید مغل نے کہاجسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ،لگتا ہے تیز دھار چھرا استعمال کیا گیا ۔
شاعر آکاش انصاری کاقاتل لے پالک بیٹا نکلا،گرفتار



















