گوجرانوالہ :(بیورورپورٹ)گوجرانوالہ میں نرالی شادی، غیر ملکی کرنسی اور چاندی کی انگوٹھیاں برسادی گئیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے شادی کی تقریب میں ملکی و غیر ملکی کرنسی کی بارش کے ساتھ ساتھ چاندی کی انگوٹھیاں بھی پھینکی گئیں،شادی ہال میں روپے لوٹنے والوں کی بڑی تعداد موجود تھی،افراد دور دراز سے آ کر کرنسی نوٹ اور انگوٹھیاں لوٹتے رہے۔
گوجرانوالہ میں نرالی شادی، غیر ملکی کرنسی ،چاندی کی انگوٹھیاں برسادی گئیں


















