بڑھتی مہنگائی کو بریک،0.26فیصد کی معمولی کمی

اسلام آباد:(بیورورپورٹ) بڑھتی مہنگائی کو بریک،0.26فیصد کی معمولی کمی ،ہفتہ وار سالانہ مجموعی شرح 3.97فیصد ریکارڈ ،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 18اشیا مہنگی، 10سستی اور 23کی قیمتیں مستحکم رہیں،مہنگی ہونے والی اشیا میںبرائلر،پیاز،چینی،گھی ودیگر شامل ہیں