بنوں:(بیورورپورٹ)عمائدین اور پولیس کی کوششیں کامیاب،بنوں سے اغوا ہونے والے 7 پولیس اہلکاروں کو باحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس افسر نے بازیابی کی تصدق کرتے ہوئے کہاعلاقہ عمائدین اور پولیس کی کوششوں سے کامیابی ملی ،بازیاب ہونےوالے تمام 7 اہلکار بحفاظت بنوں پہنچ گئے ۔
بنوں سے اغوا ہونے والے 7 پولیس اہلکار باحفاظت بازیاب
















