غزہ:(مشرق نیوز) شہیدسنوارنے گھر معزز اور قابل فخر بنا دیا، مکان مالک نے مکان کی پرانی تصاویر جاری کردیں۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق گھر کے مالک نے اسرائیلی جارحیت سے قبل کی تصاویر پوسٹ کیں جن میں صوفہ بھی موجود ہے،گھر کے مالک نے لکھاثابت قدم رہنے والے یحییٰ سنوارنے گھر معزز ،قابل فخر بنا دیا ،شکر ادا کرتا ہوں۔
دوسری جانب ٹائمز آف اسرائیل نے اعتراف کرتے ہوئے کہاسنوار کی شہادت نے فلسطینیوں میں نئی روح پھونک دی، حماس کی ریکروٹنگ بڑھے گی،غزہ کے باسیوں نے کہانازاں ہیں ہیرو بھاگنے کی بجائے اسرائیلی فوج کے سامنے ڈٹا رہا۔
ایک فلسطینی نے انتہائی پرجوش انداز سے کہااپنے بچوں کو ویڈیو بار بار دکھاو¿ں گا تاکہ وہ سمجھ سکیں جنہیں قوم ہیرو قرار دیتی ہے وہ کتنے شاندار طریقے سے موت کو گلے لگاتے ہیں،حماس نے بیان میں کہا سنوار نے چھپنے یا بھاگنے کی بجائے رائفل اٹھاکر اسرائیلی سپاہیوں سے مقابلہ کیا اور لڑتے ہوئے جان دی۔
عدیل رجب نے کہاشہادت کی تمنا کرنےوالے اسی طور دنیا سے رخت سفر باندھتے ہیں،ٹیکسی ڈرائیور علی نے کہاسنوار کے آخری لمحات کی ویڈیو درجنوں بار دیکھی اور ہر بار یہی سوچا ہے مرنے کااس سے اچھا طریقہ کوئی نہیں ہوسکتا۔
ٹرمپ نے ایران معاملے پر تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھے ہیں:جیرڈ کشنر
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ12 دہشت گرد ہلاک
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب



















