بگ باس سیزن 18 کے پرومو میں سلمان خان کے اے آئی روپ کی دھوم

ممبئی(ایم این پی)بگ باس سیزن 18 کے پرومو میں سلمان خان کے اے آئی روپ نے دھو م مچادی،

نئے سیزن کے پرومو میں سپر سٹار سلمان خان کو منفرد انداز میں پیش کیا گیا ،پرومو میں دکھایا گیا سلمان خان اپنے ماضی کے ساتھ عجیب گفتگو کرتے ہوئے نظر آتے ہیں جس میں وہ خود سے سوال کرتے ہیں۔