تہران:(مشرق نیوز)ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے کہاہے اسرائیل پر حملہ جائز،ضرورت پڑنے پر مستقبل میں بھی منہ توڑ جواب دینگے،خامنہ ای نے تہران میں رائفل تھامے جمعے کا خطبہ دیا اور عوامی اجتماع سے خطاب میںاسماعیل ہنیہ،حسن نصر اللہ کو خراج تحسین پیش کیا۔
خامنہ ای نے امریکہ ،اسرائیل کو امت مسلمہ کا مشترکہ دشمن قرار دیتے ہوئے کہامسلمان اتحاد ،اتفاق کےساتھ طاغوتی قوتوں کا مقابلہ کریں اور مظلوموں کےساتھ یکجہتی کی جائے،افغانستان سے یمن، ایران سے غزہ اور لبنان تک مسلم دفاعی لائن بنائی جائے،مسلمان متحد ہو جائیں تو دشمنوں پر قابو پا سکتے ہیں۔
ایرانی سپریم لیڈر نے کہاایران کا اسرائیل پر حملہ جائز تھا ،ضرورت ہوئی تو مستقبل میں بھی کارروائی کریں گے،اسرائیل کو جواب دینے میں تاخیر نہ ہی جلدی کریں گے،فلسطینی حق پر ہیں ،فلسطینیوں کےساتھ ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، دیگر مسلم ممالک بھی اپنا کردار ادا کریں،خامنہ ای نے کہا ہر ملک کو اپنے دفاع کا حق ہے،حق دفاع کو استعمال کرتے ہوئے اسرائیل کو منہ توڑ جواب دیں گے،اسماعیل ہنیہ اور حسن نصر اللہ کی شہادت کا بدلہ لیاجائےگا۔
وزیراعظم نے وفاقی وزراءکو ایک دوسرے کیخلاف سیاسی بیان بازی سے روکدیا
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی

















