کراچی(ایم این پی)نامور اور سپر ماڈل مشک کلیم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
مشک کلیم نے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر شیئر کی گئی پوسٹ میں اپنی ننھی پری کی پیدائش کا اعلان کیا۔
شیئرکی گئی تصویر میں مشک کلیم، شوہر اور نومولود بیٹی کا ہاتھ دیکھا جاسکتا ہے،بیٹی کا نام عاریہ ضیا رکھ دیا۔
ماڈل مشک کلیم کے ہاں بیٹی کی پیدائش،نام عاریہ ضیا رکھ دیا



















